ام المومنین حضرت ام حبیبہ بنت ابو سفیان رضی اللہ عنہا
آپ کا نکاح رسول پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہو گیا اور آپ رضی اللہ عنہا المومنین بن گئیں
آپ رضی اللہ عنہا کا حقیقی نام رملہ تھا۔ آپ رضی اللہ عنہا کے والد ابی سفیان اور والدہ صفیہ بنت العاص تھیں۔ بعض موٴرخین نے آپ رضی اللہ عنہا کا نام رملہ اور بعض نے ہند بھی لکھا ہے۔ آپ رضی اللہ عنہا رسول پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کی بعثت سے سترہ سال قبل پیدا ہوئیں۔آپ اوائل اسلام میں ہی مسلمان ہو گئی تھیں۔ آپ کا پہلا نکاح عبیداللہ بن ح, کا بھائی تھا۔ عبیداللہ بن حجش نے حبشہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ ہجرت کی۔وہاں ان کی لڑکی حبیبہ پیدا ہوئی جس کے نام پر ان کی کنیت ام حبیبہ مشہور ہو گی۔ حبشہ میں عبداللہ بن حجش نے مرتد ہو کر عیسائیت اختیار کر لی اور شراب وکباب میں منہمک ہو کر اپنی جان ضائع کر دی
وفات کے وقت آپ رضی اللہ عنہا نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو بلا کر ان سے عمدہ کلام کیا۔